One-eyed Urdu Meaning
کانا, واحدالعین, یک چشم
Definition
جس کی ایک آنکھ خراب ہو یا ایک آنکھ سے دکھائی نہ دے
Example
چیچک کے سبب اس کی ایک آنکھ چلی گئی اور وہ کانا ہوگیا