Opening Urdu Meaning
آغاز, ابتدا, ابتدائی, افتتاحی تقریب, افتتاحی جلسہ, اوائلی, پہل, پہل قدمی, چیس اوپننگ, شروع, شروعات, شروعاتی
Definition
کسی کام،حادثہ،تجارت وغیرہ کا پہلے والا حصہ یا جزو
Example
آغازاچھا ہوتو انجام بھی ٹھیک ہی ہوتا ہے /اب ہم یہ کام نئے سرے سے کریں گے