Panic Urdu Meaning
آفت, بےقرارہونا, پریشان ہونا, تلملانا, تہلکہ, خوف, دہشت, ڈر, شوروغل, فکرمندہونا, کہرام, گھبرانا
Definition
بہت ہی سخت سلوک، ظلموں، تکلیفوں کے سبب لوگوں کے دل میں پیدا ہونے والا خوف
Example
کشمیر میں دہشت گردوں کی دہشت پھیلی ہوئی ہےدہشت، خوف، ڈر