Partiality Urdu Meaning
بھیدبھاؤ, تائید, تعصب, جانبداری, طرفداری
Definition
درستی اور انصاف کا خیال چھوڑ کر کسی ایک حلقے کے موافق ہونے والا رجحان یا ہمدردی اور اس کو حمایت دینے کا عمل یا احساس
Example
ہمیں جانبداری سے اوپر اٹھ کر رفاہ عام کے لئے کام کرنا چاہے"