Patriot Urdu Meaning
محب وطن, وطن پرست, وطن دوست
Definition
وہ جو اپنے ملک کی سچے دل سے فلاح وبہبود چاہتا ہے اور اس کے حصول کی کوشش کرتا ہے
Example
آزاد، اشفاق اللہ خان جیسے وطن پرستوں نے آزادی کے لئے قربانی دی