Personification Urdu Meaning
تجسیم
Definition
کسی چیز کو انسان کی شکل میں پیش کرنے کا عمل جو ایک صنعت ہے
Example
حسینہٴ شام آسمان سے دھیرے دھیرے اتررہی ہے میں شام کو تجسیم عطا کی گئ ہے"