Placate Urdu Meaning
خوش کرنا, راضی کرنا, منانا
Definition
ادھر ادھر کی باتیں کرکے فکرمند یا غم گین شخص کا ذہن دوسری جانب لے جانا یا صبر کرنے کی تلقین کرنا
Example
جوان بیٹے کی موت سے سوگوار خاندان کو اس کے عزیز و رشتہ دار دلاسہ دے رہے تھے