Prerogative Urdu Meaning
خصوصی اختیارات, خصوصی حقوق
Definition
وہ حق جو عام طور سے سب لوگوں کو حاصل نہ ہو، لیکن کچھ خاص حالات میں کسی کو خاص طور سے حاصل ہو
Example
ہنگامی وقت میں صدر کوخصوصی اختیارات حاصل ہے