Profit Urdu Meaning
حاصل, خالص آمدنی, خالص فائدہ, خالص منافع, سود, فائدہ, فائدہ حاصل کرنا, فائدہ کمانا, منافع کمانا, نفع
Definition
تجارت، کام وغیرہ میں ہونے والا منافع
Example
اس نے کپڑا تجارت میں کافی منافع کمایا جھوٹ بولنے سے مجھے کیا فائدہ ہوگا"