Prognostication Urdu Meaning
پیشین گوئی, شگون, علامت, فال
Definition
کسی خاص کام کے شروع کرنے میں دکھائی دینے والی اچھی یا بری علامت
Example
عورتوں کی بائیں آنکھ پھڑکنا اچھا فال ماناجاتا ہے جبکہ مردوں کی بائیں آنکھ پھڑکنا برافال ماناجاتاہے"