Rainbow Urdu Meaning
دھنک, ست رنگی کمان, قوس قزح
Definition
سات رنگوں کا وہ نصف دائرہ جو موسم برسات میں آسمان میں سورج کے سامنےکی سمت میں دکھائی دیتا ہے
Example
بارش کے موسم میں قوس قزح آسمان کی خوبصورتی میں چار چاند لگادیتا ہے