Regulative Urdu Meaning
اختیار میں رکھنے والا, قابو میں رکھنے والا, کنٹرولر
Definition
وہ جو کسی کام، چیز، حالت وغیرہ کوقابو میں کرے
Example
اس برقی مشین میں ایک حرارت کو قابو میں رکھنے والا آلہ لگا ہوا ہے/ امتحان کے ناظم نے طالب علموں سے امن بنائے رکھنے کے لئے کہا