Repair Urdu Meaning
بدلہ دینا, برابر کرنا, تلافی کرنا, درستگی, کفارہ اداکرنا, مرمت, معاوضہ ادا کرنا, معاوضہ دینا, نقصان بھرنا, ہرجانہ اداکرنا
Definition
کسی شیے کا ٹوٹا پھوٹا یا بگڑا ہوا حصہ ٹھیک کرنے کا کام
Example
اس کام میں اصلاح کی ضرورت ہے/ ڈاکٹر کے ہاتھوں مریضوں کی فلاح ہوتی ہے