Rime Urdu Meaning
برف, پالا, تُک بندی, ثلج, قافیہ بندی, قافیہ پیمائی, یخ
Definition
ہوا میں پانی کے بے حد باریک ذرات جو سردی پا کر جم جا تے ہیں اور آہستہ آہستہ زمین پر اترتے ہیں
Example
سردی کے دنوں میں چاروں جانب کہرا چھایا رہتا ہےجس سے آمدو رفت میں پریشانی ہو تی ہے"