Sample Urdu Meaning
بانگی, سیمپل, مثال, نظیر, نمونہ
Definition
وہ جسے دیکھ کر اس کے مطابق ویسا ہی کچھ کیا یا بنایا جائے
Example
سائنس دانوں نے پرندوں کو نمونہ بنا کر ہوائی جہاز کی تعمیر کی