Satellite Urdu Meaning
انسان کا تیار کردہ سیارہ, سیارچہ, سیارہ, سیٹیلائٹ, مصنوعی سیارہ
Definition
وہ اجرام فلکی جو کسی سیارہ کا چکر لگاتا ہو
Example
ہندستان کے ذریعے بھی کئی مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جا چکے ہیں/ مصنوعی سیارہ کرہٴ ارض یا چاند کے چاروں جانب چکر لگاتے ہیں