Scam Urdu Meaning
اینٹھنا, بدعنوانی, ٹھگنا, جھٹکنا, دھاندلی, رشوت ستانی, گھپلہ, گھوٹالہ, لوٹنا, ہیراپھیری, ہیرپھیر
Definition
جان بوجھ کر یا من مانے طریقے سے پیدا کی جانے والی یابدوضعی کے سبب ہونے والی گڑ بڑی
Example
آج کل ہر محکمے میں کچھ نہ کچھ بدعنوانی ہو رہی ہے