Self-denial Urdu Meaning
ایثار, بھلائی, بے غرضی, بے لوثی, خود احتسابی, خود انضباطی, خودضبطی, خیراندیشی, خیرخواہی, قربانی
Definition
کسی اچھے کام کے لیے یا دوسروں کے لیے اپنا آرام، فائدہ وغیرہ چھوڑنے کا عمل یا تاثر
Example
صحابہ کے اندر ایثار وقربانی کا جذبہ بہت زیادہ تھا