Silver Jubilee Urdu Meaning
جشن سیمیں, سلورجبلی
Definition
کسی آدمی،ادارے وغیرہ یا کسی اہم کام کے پیدا ہونے یا شروع ہونے کے پچیس سال پورے ہونے پر منائی جانے والی سالگرہ
Example
پچیس دسمبر کو ہمارے اسکول کی سلور جبلی منائی جائے گی"