Slap Urdu Meaning
تماچہ, تمانچہ مارنا, تھپڑ, تھپڑ مارنا, تھپڑرسید کرنا, جھاپڑ لگانا, جھاپڑ مارنا, چانٹا, چانٹا مارنا, چپت, چپت لگانا, چھاپڑ, طمانچا, ہاتھ, ہاتھ چلانا, ہاتھ چھوڑنا
Definition
پوری ہتھیلی سے کی جانے والی چوٹ
Example
اس نے مجھے ایک طمانچہ مارا"