Softness Urdu Meaning
خوش اخلاقی, خوش مزاجی, دلاویزی, ملائمت, ملنساری, نازکی, نرمی, نزاکت, ہردل عزیزی
Definition
نرم ہونے کی حالت یا احساس
Example
بات کی ملائمت سب کو اچھی لگتی ہے/ پھولوں کی نرمی سب کو بھاتی ہے