Sorcery Urdu Meaning
ٹوٹکا, ٹونا, ٹوناٹوٹکا, جادوٹونا, جادوگری, سحرڈا
Definition
کسی کو نقصان پہچانے یا خدائی روکاوٹ دور کرنے کے لیے وہ طریقہ جو کسی ماوارائی طاقت یا بھوت پریت پر یقین کر کے کیا جاتا ہے
Example
آج کے سائنس داں ٹونے ٹوٹکے پر یقین نہیں رکھتے"