Sorrow Urdu Meaning
آزارمشقت, اضطراب, افسوس, الجھن, الم, اندوہ, ایزا, پریشانی, تکلیف, درد, دکھ, دکھی ہونا, رنج, سزا, سوچنا, صدمہ, غم, غم کرنا, غمگین ہونا, کوفت, ملال, ملال کرنا
Definition
طبیعت کی وہ غیر خوشگوار اور تکلیف دینے والی حالت یا بات جس سے چھٹکارا پا نے کا فطری رجحان ہو تا ہے
Example
مجھے افسوس ہے کہ میں آپ کا کام وقت پر نہ کر سکا