ترشی, کھٹائی, کھٹاپن
کسی چیز میں ہونے والا کھٹاذائقہ
آم کی کھٹائی ہی اسے اچار کے لئے کار آمد بناتی ہے