Startup Urdu Meaning
آغاز, ابتدا, افتتاح, بسم اللہ, شروعات
Definition
کسی بڑے اجتماع،جلسے وغیرہ کی اہمیت اورآبرو بڑھانے کے لیے کسی معززآدمی کے ذریعے ا س کی کارروائی کا مبارک آغاز کئے جانے کا عمل
Example
اس یونیورسٹی کا افتتاح عزت مآب صدرجمہوریہ کریں گے