Storyline Urdu Meaning
حکایت, قصہ, کہانی
Definition
ذہن سے گڑھا ہوایا کسی حقیقی و اقعہ کی بنیاد پر پیش کیا ہوا زبانی یا تحریری بیان جس کا خاص مقصد قارئین کی تفریح کرنا ،انہیں کوئی تعلیم دینے یا کسی صورتحال سے واقف کرانا ہوتا ہے
Example
منشی پریم چند کی کہانیاں دیسی ماحول کو اچھی طرح پیش کرتی ہیں"