Suffer Urdu Meaning
برداشت کرنا, پسنا, تکلیف اٹھانا, تکلیف برداشت کرنا, درد سہنا, ذلت برداشت کرنا, زہر پینا, زہر کا گھونٹ پینا, غم جھیلنا
Definition
نفسیاتی یا جسمانی درد کے دور سے گزرنا
Example
شادی کے بعد دو تین سال تک گیتانے سسرال میں بہت تکلیفیں برداشت کی