Suitability Urdu Meaning
درستی, معقولیت, مناسب, مناسبت, موزونیت
Definition
علم، تجربہ، تعلیم وغیرہ کے نظریے سے وہ خوبی یا صفت جس کی بنیاد پر کوئی کسی کام یا عہد کے لئے مناسب سمجھاجاتاہے
Example
مقابلہ جاتی امتحانات میں طلبا کی اہلیت يا لیاقت پرکھی جاتی ہے