Surcharge Urdu Meaning
اضافی محصول, ٹھگنا, لوٹنا, مزید بار, مزیدرقم
Definition
وہ فاضل یا خاص حصہ جو کسی خصوصی کام کے لئے یا کسی خاص صورتحال میں الگ سے زیادہ لیا جائے یا مقدار سے زیادہ ٹیکس یا قیمت
Example
میں نے آج ہی یہ پارسل اضافی محصول دے کر چھڑایا