Teargas Urdu Meaning
آنسوگیس
Definition
وہ گیس جس سے آنکھوں میں آنسو آجاتا ہے اور آنکھوں میں درد ہونے لگتا ہے
Example
سپاہیوں نے بھیڑ کو تتر بتر کرنے کے لیے آنسو گیس کے گولے چھوڑے