Test Urdu Meaning
آزمانا, امتحان, امتحان لینا, بکتر, پرکھنا, پوست, جائزہ, جانچ کرنا, جانچنا, چھال, چھلکا, سوال نامہ, معائنہ, والو
Definition
استعداد،خصوصیت،اہلیت، خوبی وغیرہ جاننے کے لیے تحقیق سے متعلق کام کرنا یا کچھ خاص کام کرنا
Example
سونار سونے کی صفائی پرکھتا ہے