Tidy Up Urdu Meaning
با ترتیب کرنا, باقاعدہ انتظام کرنا, خوش کن ترتیب سےرکھنا, صف بند کرنا, مرتب کرنا, منظم کرنا
Definition
ایسی چیزوں سے سنوارنا کہ دیکھنے میں بھلا اور خوبصورت معلوم ہو(آدمی یا جگہ
Example
نئی بہو نے گھر کو بہت سلیقے سے آراستہ کیا ہے"