Tobacco Urdu Meaning
تمباکو
Definition
سرتی کے پتوں سے بنا ایک خاص قسم کاکچھ گیلا مادہ جسے چلم پر رکھ کر اور سلگا کر اس کا دھواں پیتے ہیں
Example
تمباکو پینا صحت کے لئے نقصان دہ ہے