Trouble Urdu Meaning
اچاٹ ہونا, الجھن, بدحواس ہونا, بکھیڑا, بے قرار ہونا, پچڑا, پریشان ہونا, پریشانی, پھیر, جنجال, دقت, سانست, گتھی, گھبرانا, مدعا, مسئلہ, ناپسندحالات
Definition
طبیعت کی وہ غیر خوشگوار اور تکلیف دینے والی حالت یا بات جس سے چھٹکارا پا نے کا فطری رجحان ہو تا ہے
Example
جسم بیماریوں کاگھر ہے/بڑے بڑے ڈاکٹر بھی اس مرض کو نہیں پہچان پا رہے ہیں