Violation Urdu Meaning
بدکاری, پامالی قانون, حرام کاری, زنا, زنابالجبر, عدم تکمیل قانون, غیرقانونی قبضہ, قانون کی خلاف ورزی, ناجائزقبضہ
Definition
اپنے کام،استعداد وغیرہ کی سرحد پار کرکے ایسی جگہ پہنچنے کا عمل ، جہاں جانا یا رہنا نامناسب، اخلاقیات کے خلاف یا غیر قانونی ہو
Example
سرحد پر غیر قانونی قبضہ روکنے کے لیے ہندستانی جوان مستعد ہیں