چپچپا, لٹپٹی, لسدار, لسیلا, لعاب دار
جو نہ بہت پتلا ہو اور نہ بہت گاڑھاہو
ماں نےآج لٹپٹی سبزی بنائی ہے