Vortex Urdu Meaning
بھنور, بھنوری, چکر
Definition
پانی کے بہاؤ میں وہ جگہ جہاں پانی کی لہر ایک مرکز پر چکر کھاتی ہوئی گھومتی ہے
Example
وہ ندی میں نہاتے وقت بھنور میں پھنس کر ڈوب گیا"